حیدرآباد۔17۔فروری(اعتماد نیوز)جسٹس وینکٹ رمنا نے آج سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف براداری لے لیا۔ چنانچہ انکے ساتھ جسٹس راجیش کمار اگروال بھی جج کی حیثیت سے حلف لے لیا۔ان
دونوں کی حلف برداری سے ججوں کی تعداد 31ہوگئی۔ چنانچہ ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے وینکٹ رمنا 2022, اگسٹ 26 تک اس عہدہ پر فا:م رہینگے۔جسٹس رمنا وہ پہلے ریاست کے جج ہیں جو کم عمر میں سپریم کورٹ کے جج کے عہدہ پر فا:م ہوئے ہیں۔